What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

ماہر بلاگر کی مدد درکار ہے

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر ستمبر 22, 2007

ضرورت ہے ضرورت ہے ضرورت ہے ۔ ایک سمجھدار ماہر بلاگر کی جو مجھے یہ سمجھائے کہ

[1] ۔ میں اپنے بلاگ کے تبصرہ کے خانے میں لکھائی کے ڈبے ڈبے کیسے دُور کروں ؟
[2] ۔ تبصرہ کے خانے میں فونٹ کا سائز کیسے بڑا کروں ؟

میرا بلاگ ورڈپریس پر ہے ۔

کام ٹھیک ہو گیا تو میرے گھر آنے پر کھلا پلا دوں گا ۔ بصورتِ دیگر دعا دوں گا ۔

Advertisements

12 Responses to “ماہر بلاگر کی مدد درکار ہے”

  1. السلام علیکم
    انکل یہ ڈبے فونٹ کیوجہ سے ہیں۔ چونکہ ورڈپریس ڈاٹ کام پر بنائے گئے بلاگز کے کوڈ میں تبدیلی(مف میں) ممکن نہیں اسلئے آپ کیلیے ممکن نہیں کہ یہ ٹھیک کرسکیں۔ اسیطرح فونٹ کا سائز بھی اسوجہ سے بڑا کرنا ناممکن ہے۔ کوڈ میں تبدیلی کیلیے ورڈپریس والے فیس چارج کرتے ہیں جو ادا کرنے سے بہتر ہے کہ آپ الگ سے ڈومین اور ہوسٹنگ لے لیں یا ڈومین لیکر زکریا سے ہوسٹنگ شئیر کر لیں۔

  2. cemendtaur said

    آج ورڈ پریس پہ میرا پہلا دن ہے۔ آپ کی پوسٹ دیکھنے کا موقع ملا۔ میرے پاس ان سوالات کے جوابات نہیں ہیں۔ البتہ میرے اپنے سوالات ہیں جن کے جواب شاید ساجد اقبال دے پائیں۔
    جلد بیان کروں گا۔
    علی حسن سمندطور

  3. اسی لیے کہتا ہوں ، ہماری بلاگنگ سروس پر آ جائیں ، مزے کریں گے
    😛

  4. یا پھر کسی فری ہوسٹ پر قدم رنجہ فرمائیں۔

  5. افتخار انکل کیلیے تو میں ڈومین لینے کیلیے تیار ہوں لیکن اگر وہ راضی ہوں۔ سمندطور آپ شایدآزاد کراچی ریڈیو والے ہیں؟ مجھے خوشی ہوگی آپکی مدد کر کے۔ بلاگسپاٹ کو چھوڑیے ورڈپریس اپنائیے۔۔۔آدھا ویب ڈیولپر بنادے گی آپکو ۔ 🙂
    اردو ورڈپریس کیلیے ہمارے فورم(forums.urdutech.com) پر آپکو ہر قسم کی مدد مل سکتی ہے۔

  6. نعمان said

    میں بھی یہی مشورہ دونگا کہ اردو ٹیک پر اپنا بلاگ منتقل کرالیں۔ ایک تو اس سے آپ اپنے بلاگ کو اپنی مرضی سے چلا سکیں گے دوسرا اس سے اردو ٹیک والوں کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔

  7. ساجد آپ نے غور نہیں کیا یہ ورڈپریس پر ہی ہیں۔ بس اپنا نہیں ہے۔

  8. mohibalvi said

    اجمل انکل میں بھی آپ سے یہی عرض کروں گا کہ آپ اردو ٹیک پر آ جائیں آپ کے کام ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں گے۔

  9. اجمل said

    ساجد اقبال صاحب
    قدیر احمد صاحب
    محمد شاکر عزیز صاحب
    نعمان صاحب
    محب علوی صاحب

    آپ سب کے نیک مشورہ کا بہت مشکور ہوں ۔ انشاء اللہ جلد اس پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔
    معذرت چاہتا ہوں کہ کچھ مصروفیت اور کچھ فیصلہ نہ کر پانے کی وجہ سے جلد جواب نہ لکھ سکا ۔

  10. Taheem said

    السلام و علیکم
    انکل جی آپ کا ورڈپریس اس وقت تو بہت اچھی کارکردگی دکھا رکا ہے مجھےکیا یہ تھیئم مجھے مل سکتی ہے اس کی انسٹالیشن اور طریقہ کار مجھے بنا سکیں گے؟
    اگر برا لگا یو تو معذرت چاہوں گی
    آپ کی تھیئم واقعی زبردست ہے

    یا مجھے اس طرح کیسے بنا سکتے ہیں یہی سکھا دیں

    • و عليکم السلام و رحمة اللہ
      پہلی بات تو يہ ہے کہ يہ ميرا پرانا بلاگ ہے جو 4 سال قبل بند کر ديا تھا مگر ميرے نام پر ہی ہے ۔ اب ميرے مندرجہ ذيل بلاگ ہيں
      اُردو جو ورڈ پريس تھيم ميں ميری اپنی ڈومين پر ہے۔ http://www.theajmals.com/blog
      انگريزی جو ورڈ پريس پر ہے ۔ http://iabhopal.wordpress.com
      ميں ہر جائز خدمت کيلئے تيار ہوں مگر لکھ کر سمجھانا اُس صورت ميں خاصہ مُشکل ہو تا ہے جب سمجھنے والے کو اس عمل سے مناسب واقفيت نہ ہو ۔ حل يہی نظر آتا ہے کہ آپ ميرے ساتھ [1] ٹيليفون پر يا [2] کمپيوٹر پر لکھ کر بات کرتی جائيں جسے انگريزی ميں چيٹ کہتے ہيں ۔ پھر جو ميں آپ کو بتاتا جاؤں وہ آپ کرتی جائيں

      • Taheem said

        شکریہ کہ آپ نے مثبت جواب دیا ٹیلیفون پر تو شائد ممکن نہ ہو سکے آپ کس وقت دستاب ہو سکتے ہیں میں آپ کو شام 9 کے بعد ہی آن لائن مل سکتی ہوں
        جب میاں دفتر جائین اور بچے اپنے کاموں مشغول ہوں
        میاں جی رات کو نائٹ کیا کرتے ہین اور دن مین میں بیٹھ نہین سکتئ وہ استعمال کرتے ہیں کمپیوٹر

        مجھے شکایت دینا انہیں اچھا نہیں لگتا

        کیا مجھے اپنا نمبر مجھے عنایت کر سکتے ہین میرے ایمیل پر پیغام دیجئے گا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: