What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر جولائی 13, 2007

مندرجہ ذیل مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی ڈرامہ وڈیو ہے جس میں مولوی عبدالعزیز کو کالا برقعہ پہنا کر اس کا پی ٹی وی پر انٹرویو کے نام سے الزامات شو دکھایا گیا

اصل وڈیو

مندرجہ ذیل مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی اصل وڈیو ہے جس میں مولوی عبدلعزیز نے کالا برقعہ نہیں پہنا ہوا بلکہ سفید کرتا پہنا ہوا ہے ۔ ایک اور بات یہ ہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق مولوی عبدالعزیز کو وومن پولیس نے پکڑا تھا جبکہ اصل صورتِ حال مختلف ہے ۔ اس وڈیو سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز کو اس وقت احساس نہیں تھا کہ اُسے گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ اس سے مولوی عبدالرشید غازی اور وفاق المدارس کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن کا استدلال صحیح ثابت ہوتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز کو مذاکرات کے بہانے باہر بُلا کر گرفتار کر لیا گیا ۔

مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی دونو وڈیوز حکومتِ پاکستان نے ریلیز کیں تھیں

Advertisements

6 Responses to “مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو”

  1. jahanzaib said

    یہ دونوں لنک تو ایک ہی ویڈیو کے ہیں؟ شاید غلطی سے ایسا ہو گیا ہو۔

  2. اجمل said

    جہانزیب صاحب
    غلطی کی نشان دہی کا شکریہ ۔ میں نے ٹھیک کر دیا ہے ۔

  3. اسلام علیکم
    میں نے آپ کے فراہم کردہ لنک والے وڈیوز آپ کے حوالے سے یہاں پوسٹ کر دیئے ہیں
    http://www.pakiez.com/273/13/07/2007

  4. […] افتخار اجمل صاحب نے اپنی تحریر “مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو“ میں مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کے دو وڈیوز لنک فراہم […]

  5. اجمل said

    منیر احمد طاہر صاحب
    جزاک اللہ خیر

  6. basim said

    عبدالرشید غازی کی نظم "شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں” مجھے دوسری کوشش ہی میں مل گئی جب میں نے اسے انگریزی میں shaheed tum se ye لکھ کر ڈھونڈی۔
    مجھے تو رلا گیا ہے اور ایسا لگا ہر لفظ سچ کر دکھایا ہے
    ویڈیو کا ربط یوٹیوب سے

    جہاں سے دریافت ہوئی اور ڈوﷺنلوڈ کیلیے ربط بھی موجود ہیں
    http://www.sunniforum.com/forum/showthread.php?p=214377

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: