What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

اس ملک میں کیا نہیں ہوتا

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر جولائی 11, 2007

کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومتی کارندوں نے مولوی عبدالعزیز کو مذاکرات کے بہانے باہر بُلایا اور باہر آنے پر اُسے گرفتار کر لیا گیا ۔ بعد میں زبردستی اسے کالا برقعہ پہنایا دیا گیا ؟

Advertisements

7 Responses to “اس ملک میں کیا نہیں ہوتا”

  1. Imtiaz said

    http://www.djuice.pk/2007/07/05/lal-masjid-molana-abdul-aziz-and-govt-of-pakistan/#comments

  2. iss mulk main bas insaaf nahi hota . .. . aur baqol hazaral Ali(rh) k, moashray kuffar par to qaim rah saktay hain na insafi par nahi .. .

  3. اجمل said

    امتیاز صاحب
    ربط مہیا کرنے کا شکریہ

  4. اجمل صاحب ،

    اگر آپ کے پاس وہ ویڈیو ہے تو اس کا ربط مہیا کر دیجیے

  5. اجمل said

    محب علوی صاحب
    کاش میرے پاس ٹی وی سے وڈیو ریکارڈ کرنے کا بندوبست ہوتا تو جب یہ دوسری بار دکھائی گئی تھی میں اسے ریکارڈ کر لیتا ۔ اس کے بعد یہ وڈیو نہیں دکھائی گئی ۔ آپ مندرجہ ذیل ربط پر تبصرہ نگار نمبر 4 خالد امتیاز صاحب سے رابطہ کیجئے میرا خیال ہے انہوں نے یہ وڈیو ریکارڈ کی ہے ۔
    http://www.djuice.pk/2007/07/05/lal-masjid-molana-abdul-aziz-and-govt-of-pakistan/#comments

  6. basim said

    یو ٹیوب پر دستیاب ہے عبدلاعزیز لکھ کر ڈھونڈنی ہوگی

  7. اجمل said

    باسم صاحب
    جزاک اللہ خیر ۔ اللہ آپ کو بہتریں مسلمان بنائے ۔ آمین ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: