What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

اردو محفل کے ماہرین کی خدمت میں

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر جولائی 7, 2007

مبارک ہو کہ آپ نے اردو محفل کو بہت خوبصورت اور محفوظ بنا دیا ۔

میں آج اُردو محفل میں کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پوری کوشش کے باوجود اپنی ماضی میں لکھی تحاریر تک نہ پہنچ سکا ۔ نہ بہبودِ عامہ لکھ کر اور نہ اپنا نام لکھ کر اور نہ مجھے کوئی اور طریقہ سمجھ میں آیا ۔ بہت بہت شکریہ آپ کا ۔ میرے پاس اتنا زیادہ فالتو وقت نہیں کہ میں ہر بار آدھا پونا گھنٹہ اپنی تحریر تلاش کرنے پر لگاؤں ۔ بخشو بی بلی ۔ چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔

Advertisements

5 Responses to “اردو محفل کے ماہرین کی خدمت میں”

  1. Noumaan said

    گھینٹہ کوئی لفظ نہیں یہ وہ مقبول تلفظ ہے جو عموما صوبہ پنجاب میں رہنے والے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ صحیح لفظ گھنٹہ ہے۔

    لنڈورہ بھی کوئی لفظ نہیں صحیح لفظ لنڈورا ہے۔ مقصد آپکی تضحیک نہیں تصحیح ہے۔ ہجے صحیح کرلینے کے بعد آپ چاہیں تو یہ تبصرہ مٹا دیں۔

  2. اجمل said

    نعمان صاہب
    تصحیح کا شکریہ
    ہجّے وہی ہیں جو آپ نے لکھے ہیں ۔ میری غلطی ہے کہ میں تنگ آیا ہوا تھا اور براہِ راست پوٹ لکھ دی اور پڑھنے کی تکلیف نہ کی ۔ لال مسجد آپریشن نے بھی دماغ خراب کیا ہوا ہے ۔
    میرے اردگرد جتنے پنجابی بولنے والے ہیں وہ گھنٹہ ہی کہتے ہیں ۔

  3. اجمل صاحب یہ پڑھ کر واقعی بہت دکھ ہوا ہے کہ آپ کا قیمتی وقت ضائع ہوا اور اتنا اہم موضوع جس پر آپ لکھ رہے تھے وہ بھی نہ مل سکا۔ محفل اپگریڈ کے بعد ایسی کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اراکین کو مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے۔ اپگریڈ کے بعد جو مسائل پیدا ہوئے ہیں انہیں دور کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے اور مجھے امید ہے کہ جلد ہی زیادہ تر مسائل پر قابو پا لیا جائے گا۔ ویسے اتنی دیر تک ہم بلاگ پر تو پیش رفت جاری رکھ سکتے ہیں اور پھر محفل پر کاپی پیسٹ ہی کرنا ہوگا۔

  4. اجمل صاحب یہ ہے لنک بہبود عامہ قسط ٣ کا

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7182

    بہبودِ عامہ
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=159999#post159999

  5. اجمل said

    محب علوی صاحب
    جزاک اللہ خیر ۔ میں نے اردو محفل میں اپنا مدعا بیان کر دیا ہے ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: