What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

دکھاتا ہے زمانہ رنگ کیسے کیسے

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر جون 6, 2007

عوامی تحریک کے رہنماء رسول بخش پلیجو نے اپنے خطاب میں کا کہا "پاکستان ابھی تک غلام ہے۔ ہم انگریزوں کی غلامی سے نکل کر امریکہ کی غلامی میں چلے گئے ہیں، اس سے اچھی تو انگریزوں کی غلامی تھی جس میں ہمیں کم سے کم غلام کی حثیت تو دی گئی تھی۔ لیکن اب تو ظلم یہ ہے کہ ہمیں غلام بھی بنا رکھا ہے اور تسلیم بھی نہیں کرتے۔ ہم تو کہتے ہیں کہ ہم بھی امریکہ کے غلام ہیں، ہمیں بھی غلاموں کا درجہ دیا جائے۔ غلاموں کے بھی حقوق ہوتے ہیں، موجودہ حیثیت میں تو ہمیں وہ حقوق بھی نہیں مل رہے”۔

انہوں نے کہا "سب سے بڑا چیلنج پاکستان کو آزاد کروانا ہے اور اس سلسلے میں وکلاء کی تحریک بہت خوش آئند ہے۔ چھوٹے صوبے ہمیشہ پنجاب کو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھی قرار دیتے رہے ہیں، لیکن پنجاب کے عوام نے عدلیہ کی آزادی کی اس تحریک میں جو کردار ادا کیا ہے وہ پاکستان کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے”۔

Advertisements

3 Responses to “دکھاتا ہے زمانہ رنگ کیسے کیسے”

  1. اسی کی مناسبت سے ہم نے یہ شعر کہا ہے۔

    جو آزاد ہو کر بھی غلام رہے
    اس قوم کا حکمراں دلال ہے

  2. Wahaj/bsc said

    Dikhata hay rang aasman kaisay kaisay
    ‘Ghulami’ kay hain hukmaran kaisay kaisay

  3. اجمل said

    افضل صاحب
    آپ نے اچھا شعر بنایا ہے مگر ہمیں تو شیروں کی ضرورت ہے ۔
    آپ نے غور نہیں کیا کہ یہ بیان پنجابیوں کے متعلق کس نے دیا ہے ۔

    بھائی وہاج احمد صاحب
    شعر میں آسماں ہی تھا مگر میں نے زمانہ بنا دیا تھا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: