What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

الحمدللہ

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر مارچ 24, 2007

الحمدللہ میرا بلاگ ورڈ پریس کے تمام اُردو بلاگز میں سے اس ہفتے پھر سرِفہرست یعنی نمبر ون رہا جس کیلئے میں اوّل اللہ سبحانہ و تعالٰی کا شکر گذار ہوں کہ اُس نے مجھے یہ توفیق بخشی اور پھر قارئین کا شکر گذار ہوں کہ اُن کی راہنمائی نے مجھے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں کیا ۔

Advertisements

11 Responses to “الحمدللہ”

  1. فیصل said

    مبارک ہو انکل،
    ویسے آپ ہیں ہی نمبر ون 🙂

  2. السلام علیکم،۔
    اجمل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

    محترمی می،۔
    اگر اجمل صاحب مولوی پسند اور جاہل ہیں تو ہمیں تو یہی بھلے لگتے ہیں۔ پتہ نہیں آپ کس کی نمأیندگی کر رہے ہیں کہ آج تک میں نے کبھی آپ کی طرف سے سوأے تعنے بازی کے اور کچھ نہیں سنا۔

  3. Abdullah said

    Me sahab ki jhalat ka jaan ker khoshi hoi:)
    Iftikhar sahab aap nay sajad ali shah walay maslay per apnay tabsiron ka hawala dia tha,
    mainay aap kay kahnay kay mutabiq search kia aap kay naam say kafi kuch mila magar woh na mila jis ki talash thi kia hi acha ho agar aap is blog per un mazameen ya tabsiron ka koi link hi day dain,aap kay paas to woh yaqeenan record main hon gay:)

  4. اجمل صاحب
    مبارک ہو اور دعا ھہ کہ وہ آپ کو مزيد لکھنے کي ہمت عطا فرمائے

  5. نمبر ون کیسے؟ کیا زیادہ وزٹس ہوئے ہیں؟

    I advise everyone not to talk to ME, he is an ignorant. Abdullah you sepcially!

  6. اجمل said

    فیصل صاحب
    ابو حلیمہ صاحب
    افضل صاحب

    آپ دونوں کا شکریہ ۔ دعا کیجئے کہ اللہ مجھے سیدھی راہ پر رکھے ۔

    عبداللہ صاحب
    آپ کے ہر سوال کا جواب میں نے حتی الوسع دینے کی کوشش کی مگر آپ "مرغے کی ایک ٹانگ” والے مسئلہ میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ آپ بہت زیادہ سمجھدار ہیں تو جانتے ہوں گے کہ بلاگ ویب لاگ کا مخفف ہے اور لاگ روزنامچہ کی انگریزی ہے اور یہ بھی شائد آپ کو معلوم ہو کہ یہ میرا بلاگ ہے اسلئے اس پر وہی لکھا جاتا ہے جو میں چاہوں ۔ میں آپ کو یہ بھی بتا چکا ہوں کہ میں کسی انسان [جس میں آپ بھی شامل ہیں] سے سند لینے کیلئے کوئی کام نہیں کرتا اور صرف مالکِ کائنات کی خوشنودی کا طالب ہوں ۔ آپ بہت سمجھدار ہیں اُمید ہے سمجھ جائیں گے اور بونگیاں مارنا چھوڑ دیں گے ۔

    قدیر احمد صاحب
    وزٹس کے علاوہ ورڈ پریس کا مینجنگ بورڈ تحاریر کی عمدگی کو بھی مدِنظر رکھتے ہوئے ہر ہفتہ اعلان کرتا ہے اور یہ ہر زبان کیلئے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے ۔ ہر بلاگ چاہے وہ انگریزی میں ہو اُردو کہلاتا ہے اگر اس کی رجسٹریشن میں کہا گیا ہو کہ اُردو بھی لکھیں گے ۔ اللہ کے فضل سے اس وقت بھی میرا بلاگ سرِفہرست ہے ۔

  7. esSJee said

    🙂 mashaAllah
    Allah apko sehat dai..or himmat k ap achii cheezain humain sikhatray rahain ameeen

  8. Dee said

    Congratulations!!! Ajmal Saheb and keep up the good work.
    Dee

  9. اجمل said

    ایس جی
    جراک اللہ خیرٌ ۔ بہت بہت شکریہ نیک دعاؤں کا ۔

    ڈی صاحب
    آپ کا بھی بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرٌ ۔

  10. Saba Syed said

    اسلام و علیکم
    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
    مگر زندگی ایک بلوگ سے کئی ذیادہ ہے۔ میری دعا ہے آپ اللہ کی نظر میں بھی ہمیشہ نمبر ون رہیں۔ (آمین)
    فی امان اللہ

  11. اجمل said

    صبا سیّد صاحبہ
    السّلام علیکم و رحمتہ اللہ
    نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہِ خیرٌ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: