What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

سمجھا تو رکشا والا سمجھا

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر فروری 3, 2007

 

طنز و مزاح کا وصف خداداد ہوتا ہے اس کيلئے نہ مصنّف يا اخبار کا نمائندہ ہونا شرط ہے نہ اعلٰی تعليم يافتہ ہونا ۔ لاہور کی سڑکوں پر ايک رکشا دوڑتا پھر رہا ہے ۔ اس تصوير ميں رکشا کے مالک کا ذوق ديکھئے ايسا طنز کيا ہے کہ ابھی تک کوئی تعليم يافتہ بھی نہ کر پايا ۔ اسے سمجھنے کی کوشش کيجئے ۔

Advertisements

16 Responses to “سمجھا تو رکشا والا سمجھا”

  1. ہاں مجهے بهی اچها لگا ـ
    باذوق لوگ تو پاکستان میں بہت هیں مگر پاکستانیوں کے ٹیلینٹ کو کچلنے والی طاقتیں کچھ زیاده هی زور لگا رهی ہيں
    ـ
    میرا لڑکپن گوجرانواله کے لاری اڈے پر گذرا هے ـ
    ایسی ایسی جگتیں اور طنز هوتے هیں که
    عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوق جنوں
    والی بات هو جاتی هے ـ
    موجوده حکومت ذنده باد” والا نعره بهی کسی بس کے پیچهے هی لکا هوا تها ـ

    اس نعرے کی معونیت پر غور کریں ابن الوقت هونے پر اس سے بڑا طنز اور کیا هو گا ؟
    عیوب هو یا شرفو شاھ کوئی بهی حکومت سنبهال لے تو زنده بادـ

  2. اجمل said

    خاور کھوکھر صاحب
    تبصرہ کا شکريہ ۔ آپ نے ٹھيک لکھا ہے ۔

    اور ہاں ميں روزانہ آپ کے بلاگ پر حاضری ديتا ہوں مگر وہاں لکھ کچھ نہيں سکتا ۔ يہ پھڈا بھی ہماری حکومت نے ڈالا ہوا ہے

  3. Asma said

    Wow … now this very Rickshaw got quite some fame in the blogging ring … almost every other blog i open have this rickshaw 🙂

  4. سلام
    یہ رکشا تو بڑی مشہور ہو گیا ہے۔ پتہ چلے صدر صاحب رکشے کی تلاش کا حکم دے دیں۔

  5. اجمل said

    اسماء صاحبہ
    ڈرا مجھے دوسرے بلاگز کے لنک ديجئے تا کہ ميں ديکھ سکوں کہ انہوں نے تصوير ميرے البم سے لی ہے يا کہيں اور سے

    باتميز صاحب
    ميں آپ سے کتنی بار درخواست کر چکا ہوں کہ ميری خاطر اپنا کوئی بہتر نام رکھ ليجئے مگر آپ نے ميری درخوست پر ابھی تک غور نہيں کيا ۔

  6. Assalam-U-Alaikum,

    I have also seen this rickshaw on following links

    http://lahore.metblogs.com/archives/2007/02/only_in_lahore_1.phtml
    http://karachi.metblogs.com/archives/2007/02/use_freedom_of.phtml

    But important things is words…

    ALLAH HAFIZ

  7. اجمل یہ رکشتہ بی بی سی کے ویب سائٹ پر بھی دیکھا گیا ہے ۔ لیکن آپ لوگوں نے ظلم یہ کیا ہے کہ رکشے کا نمبر نہیں مٹایا ، خدا نہ کرے یہ اس بچارے باذوق رکشہ ڈرائیور کے لئے کوئی مصیبت کھڑی کردے۔

    ہاں یار چھوڑیں !
    بدتمیز بھائی کا پیھچا ، سب باتمیز بھی اچھے نہیں لگتے !!!

  8. معذرت کیونکہ آپ کے دئے گئے رکشتے پر نمبر نہیں ہے ۔ ہاں اب آپ کے پورے بلاگ کا فونٹ ٹھیک نظر آرہا ہے ۔

  9. اجمل said

    طارق کمال صاحب
    روابط کا شکريہ

    وقار علی روغانی صاحب
    گو کہ يہ رکشا لاہور کی سڑکوں پر دوڑتا ديکھا گيا ہے پھر بھی ميں نے تصوير ميں سے نمبر سميت کافی کچھ کاٹ ديا تھا ۔ ہم رکشا والے کيلئے دعا ہی کر سکتے ہيں ۔ اگر اس کے ساتھ اس بناء پر کوئی زيادتی ہوئی تو وہ اتنا ہی ثواب پائے گا ۔

    جہاں تک فونٹ کا تعلق ہے ميں نے ابھی کچھ نہيں کيا کيونکہ کل ميرے کمپيوٹر سے ميری حماقت کی وجہ سے اُردو اُڑ گئی تھی اور آج ميں گھر پر نہيں تھا ابھی تھوڑی دير ہوئی آيا ہوں ۔ لگتا ہے اللہ تعالٰی کو مجھ پر رحم آ گيا ۔

  10. Gul said

    Mairay khayal main is Tanz ko na hi samjha jaey to ziada behtar hoga:)

  11. Asma said

    I posted some links on islamabad metroblog’s this post too … with links of Flickr, Lahore and Karachi MB, two other blogs and a BBC link too :>

    And then seen at ATP too .. so enjoy … 🙂

  12. Dr. said

    jiii bilkul theek kaha! mene jab ye tasveer dekhii thee yehee socha tha k ..kitni sadgeeese kitna kuch keh dia is nay….
    mene b post kr di thee…
    uncle meray urdu fonts 😦

  13. اجمل said

    اسماء صاحبہ ۔ آپ کا شکريہ

    ڈاکٹر
    اب ٹھيک کہا آپ نے ۔
    اوہو ۔ اچھے بچے رويا نہيں کرتے ۔ ميں آپ کی ای ميل کا مفصل جواب بھيج چکا ہوں

  14. esSJee said

    جی شکریھ

  15. esSJee said

    جی شکریھ
    اب کام کر رہا ہے
    وة میں ذرة جلدی گھبرا جاتی۔
    :}
    شکریھ

  16. اجمل said

    ايس جی
    ارے ڈاکٹر ۔ يہ ايس جی بھی کوئی اور تو نہيں ہے ؟ آپ ہی ہو نا ؟

    ارے يہ شکريہ کا انبار لگا ديا ہے ۔ کہيں سے بہت سستا مل گيا ہے کيا ؟

    اور ہاں ۔ آپ نے رائٹ آلٹ + شفٹ دبا کر نہيں ديکھا کہ کيا ہوتا ہے ۔ ذرا يہ بھی کر ديکھئے ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: