What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

حج اور عيد الاضحٰی مبارک

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر دسمبر 31, 2006

سب مسلم بہنوں اور بھائيوں کو عيد الاضحٰی کی خوشياں مبارک ۔

سنتِ ابراھيم پر عمل کرنے والوں کو قربانی مبارک ۔ اللہ آپ کی قربانی قبول فرمائے ۔

حج کرنے والوں کو حج مبارک ۔ اللہ آپ کا حج اور متعلقہ عبادات قبول فرمائے ۔

اُميد ہے حرمين شريفين ميں پاکستانی زائرين نے دعا کی ہو گی کہ اللہ ہمارے ملک کے لوگوں کو سيدھی راہ پر چلائے اور ہمارے ملک پر صالح اور سمجھدارحکمران فائز فرمائے ۔ آمين ثم آمين يا رب العالمين ۔

7 Responses to “حج اور عيد الاضحٰی مبارک”

  1. Dr. said

    Eid mubarak !!!

    me to kal b haspatal me hungi:) ap dua kijiay ga smooth rahay kal ka din.
    apni duaon me yaad rakhiay gaa..

    Duaen

  2. iabhopal said

    ڈاکٹر صاحبہ
    ہمارے پاس تو دعائيں ہی ہيں اور کھُلے دل سے ديتے رہيں گے ۔ اختيارات تو ہمارے ملک ميں صرف ايک شخص نے سنبھال رکھے ہيں اور اس کی سو سال کی تياری لگتی ہے

  3. Asma said

    Eid ul Adhiya Mabrook to you … well every dictator comes with a 100 saala plan but who can stand in front of Allah’s plans …!

  4. True Life said

    Asalamu Alaikum Wa Rahmatullah

    Eid Mubarak to you, too. Insha’Allah, you and your family are having a nice time celebrating this Eid.

    Was Salam
    muhtaj-e-dua

  5. آپ کو عید کی ڈھیروں مبارکبادیں

  6. Happay Eid Day

  7. اجمل said

    اسماء صاحبہ
    شکريہ ۔ آپ کو بھی عيد مبارک ۔ آپ نے درست کہا مستقبل کا علم تو صرف اللہ ہی کو ہے

    حقيقی زندگی والے صاحب
    آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو بھی عيد مبارک ہو ۔ نيک دعاؤں کا شکريہ ۔ جزاک اللہِ خيرٌ

    افضل صاحب
    آپ کو بھی عيد کی بہت بہت مبارک

    شعھب صفدر صاحب
    آپ کو بھی عيد مبارک

Leave a reply to True Life جواب منسوخ کریں