What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

سالگرہ مبارک

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر دسمبر 7, 2006

 اللہ کريم سُبحانہُ و تعالٰی ميرے بيٹے زَکَرِيّا کی سالگرہ مبارک کرے اور اُسے عُمدہ صحت اور دونوں جہانوں ميں اعلٰی کاميابی بخشے ۔ آمين ثم آمين

پاکستان کے پہلے اليکشن جيسے جمہوری اور آزادانہ انتخابات پھر آج تک نہ ہوئے يہ انتخابات پاکستان بننے سے کچھ پہلے منعقد ہوئے تھے ۔ پاکستان قائم ہو جانے کے بعد پہلے جمہوری انتخابات سن 1970 عيسوی ميں آج کے دن منعقد ہوئے تھے ۔ اسی دن قبل دوپہر اللہ کے فضل و کرم سے ميرا پہلا بچہ اور بڑا بيٹا پيدا ہوا ۔ دو تين عزيزوں نے بذريعہ تار انتخابات کے حوالے سے تجويز کيا کہ نام انتخاب رکھا جائے ۔ ميرے والد صاحب نے زَکَرِيّا تجويز کيا اور خاندان ميں سب نے يہی نام پسند کيا ۔  

Advertisements

5 Responses to “سالگرہ مبارک”

  1. سلام
    قدیر کے بلاگ پر آپکا تبصرہ پڑھا۔ میں چاہوں گا اگر آپ اس وقت کے ہندؤں کی مختلف کہانیاں لکھیں۔ بہت سے لوگ پاکستان بننے کو حماقت قرار دینے لگ گئ؁ ہیں صرف انڈیا کی ترقی دیکھ کر لہذا ضرور لکھئے۔

  2. ایک وجہ ہماری آج تک کی حکومتیں بھی ہیں جن سے لوگ بہت بد دل ہیں۔

  3. iabhopal said

    کسی کو آج تک ميں نے بدتميز کہہ کر نہيں پکارا ۔ اسلئے ضروری ہے کہ آپ مجھے کوئی اور نام بتائيں جس سے مين آپ کو مخاطب کروں ۔

    آپ کا خيال اچھا کہ پاکستان بننے سے پہلے کے واقعات لکھے جائيں مگر بغير مرچ مصالحے کے ۔ نوابزادہ لياقت علی کے قتل کے بعد مغرب زدہ لوگوں نے حکومت پر قبضہ کر ليا تھا ۔ جس کے باعث بننے سے پہلے ہی سب کچھ بگڑنا شروع ہو گيا تھاجن ميں فوجی ڈکٹيٹر اور بھٹو خاندان بھی شامل ہے ۔ ضياء الحق کی فوجی جنرلوں کے سامنے گلتی نہيں تھی اور نواز شريف کو فوجی جنرلوں اور کچھ اس کے چيلوں نے کچھ نہ کرنے ديا ۔

  4. Dr. said

    🙂
    Allah un k liay bohat assaanian karay ameeen or apnay kareeeb karay ..ameeen

  5. iabhopal said

    Dr Sahiba

    نيک دعاؤں کا شکريہ ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کو ہميشہ خوش رکھے ۔ آمين ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: