What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

ماشاء اللہ میرے گھر میں رونق

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر دسمبر 19, 2005

آج میں بہت خوش ہوں ۔ ٓآج میری اکلوتی پوتی پہلی بار میرے گھر آئی ہے ۔ ہاں میں اپنے بیٹے زکریا کی بیٹی مشیل کی بات کر رہا ہوں ۔ اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ مشیل فوراً میری دوست بن گئی ہے ۔ زکریا بیتے نے میرا اعراب والا اردو چابی تختہ یعنی کی بورڈ بھی بنا دیا ہے ۔آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے ۔ میں بہت مصروف ہوں ۔

Please Do not Disturb

Advertisements

13 Responses to “ماشاء اللہ میرے گھر میں رونق”

  1. Ayesha said

    ماشاءاللہ انکل، اللہ اپ کو اور اپ کی پوری فمیلی کو خوش و خرم رکھیں، ؕٓٓامین!۔

  2. ماشااللہ! ابھی سمجھ میں آیا کہ آپ کا سارا گھر ہی بلاگنگ میں مصروف ہے۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ کے گھر کا ہر فرد بلاگنگ کر رہا ہے۔ زکریا کی بلاگ پر پاکستان جانے کی تفصیل تھی۔ اور اب آپ سے معلوم ہوا کہ خیریت سے پہنچ گئے ہیں۔ جب فرصت مل تو مجھے پولن کی اردو ترجمہ لکھ دیجئے گا۔ ابھی کوئی جلدی نہیں ہے۔

  3. Anonymous said

    چلیں نہیں کریں گے آپ کو تنگ۔۔۔۔

  4. مبارک ہو آپ کا بيٹا اور اس کي فيملي خيريت سے پاکستان پہنچ گۓ ۔ آپ کي پوتي کو ڈھيروں پيار اور دعائيں۔

  5. مبارک ہو
    مبارک ہو
    مبارک ہو
    مبارک ہو
    مبارک ہو
    مبارک ہو
    🙂

  6. انکل معافی کا تلبگار ہوں پر آپکی زباں سے تو لگا نہیں ککے آپ ایک انکل ہے ۔۔۔ پورا ایک مہنیہ میں غلط فہمی میں رہا ہوں

    انکل آپ بزرگ ہے ایک بات تو بتایں

    یہ سب مجھے ریحان مرزا( صاحب) کہ کر کیو بلاتے ہیں اکیلا ریحان مرزا دکھتا ہے ؟

  7. انکل معافی کا تلبگار ہوں پر آپکی زباں سے تو لگا نہیں ککے آپ ایک انکل ہے ۔۔۔ پورا ایک مہنیہ میں غلط فہمی میں رہا ہوں

    انکل آپ بزرگ ہے ایک بات تو بتایں

    یہ سب مجھے ریحان مرزا( صاحب) کہ کر کیو بلاتے ہیں اکیلا ریحان مرزا دکھتا ہے ؟

  8. اجمل said

    عائشہ صاحبہ ۔ زبان شیریں والے صاحب ۔ میرا پاکستان والے صاحب اور قدیر احمد رانا صاحب ۔
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔ آمین

  9. اجمل said

    زبانِ شیریں والے صاحب
    پولن کا مطلب ہے زرگُل یا گُل دانہ ۔

    جناب آپ کیا مجھے تنگ کریں گے ۔ آپ تو بہت شریف آدمی ہیں ۔

  10. Asma said

    Assalam o alaykum w.w.!!

    oh instead of thi smile you should have posted michelle’s pic!

    stay happy avec ur famiy

    wassalam

  11. اجمل said

    Miss Assma
    The smile has two meanings
    (1) My grandchild is embodiment of smile (2) It was for the the phrase "Please donot disturb”. Interests of the present-day-students have changed. In our times, many phrases had some humour attached to them.

  12. SHUAIB said

    بہت بہت مبارک ہو جناب اور پوتی سے ملنا بھی مبارک ہو ۔ آپ کو ڈسٹرب کرنا نہیں چاہتا اگر ہوسکے تو زکریا کو میری جانب سے سلام سنا دینا ۔ شکریہ

  13. اجمل said

    شعیب صاحب
    شکریہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ زکریا بیس دسمبر رات کو واہ چلا گیا تھا ۔ آج شام انشاءاللہ ہم جائیں گے تو آپ کا سلام اُسے پہنچ جائے گا ۔ ڈسٹرب کے متعلق انشاءاللہ کل لکھوں گا۔
    آپ آجکل بنگلور کی بہاریں لوٹ رہے ہیں ۔ اپنے گھر میں سب کو میرا سلام کہہ دیجئے بالخصوص اپنی والدہ محترمہ کی خدمت میں موءدبانہ سلام عرض کر دیجئے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: