What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

محبت کا صلہ

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر دسمبر 7, 2005

جب کسی سے آپ بے پناہ محبت کریں
ضروری نہیں کہ وہ آپ سے محبت کرنے لگے
محبت کے بدلے میں محبت کی امید نہ رکھیئے
اس کے دل میں محبت جاگنے کا انتظار کیجئے
اس کے دل میں نہ بھی جاگے تو کم از کم آپ کے دل میں تو پیدا ہوئی
اور یہی آپ کی محبت کا صلہ ہے

Advertisements

5 Responses to “محبت کا صلہ”

  1. بہت خوب جناب سولہ آنے ٹھیک کہا آپ نے اصلی، کھری اور سچی محبت کی یہی پہچان ہے۔

  2. Why u Havent Listed me yaar

  3. اجمل said

    منیر احمد طاہر صاحب
    اسی لئے کسی نے کہا تھا
    کسی چمن میں رہو تم بہار بن کے رہو ۔ ۔ ۔ خدا کرے کسی دل کا قرار بن کے رہو

    ریحان علی مرزا صاحب
    آپ اتنی پھرتی نہ دکھائیے ۔ صبر سے کام لیجئے ۔ میں انشاء اللہ اگلے سال رابطوں کی تجدید کروں گا ۔ پریشان نہ ہو جائے میرا مطلب ہے ایک ماہ بعد ۔ ابھی روزانہ آپ کے بلاگ پر خاصری دے رہا ہوں اسی پر گذارہ کیجئے ۔ ان دنوں میں مصروف ہوں

  4. انکل معافی کا تلبگار ہوں پر آپکی زباں سے تو لگا نہیں ککے آپ ایک انکل ہے ۔۔۔ پورا ایک مہنیہ میں غلط فہمی میں رہا ہوں

    انکل آپ بزرگ ہے ایک بات تو بتایں

    یہ سب مجھے ریحان مرزا صاحب کہ کر کیو بلاتے ہیں اکیلا ریحان مرزا دکھتا ہے ؟

  5. اجمل said

    ریحان علی مرزا صاحب
    آپ کی پریشانی کی وجہ میری سمجھ میں نہیں آئی ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: