What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

خوشی صرف امیروں کی میراث ہے ؟ ؟ ؟

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر نومبر 23, 2005

ضروری نہیں کہ خوش ترین شخص کے پاس ہر نعمت یا ہر آسائش ہوخوشی کا راز یہ ہے کہ انسان اپنی دسترس میں آنے والی چیز سے بھرپور فائدہ اٹھاۓ
اور اللہ کا شکر ادا کرے کیونکہ اگر وہ بھی نہ ملتا تو کیا کرتا

Advertisements

7 Responses to “خوشی صرف امیروں کی میراث ہے ؟ ؟ ؟”

  1. Fahd Mirza said

    Right on really.

  2. urdudaaN said

    آپ کے اِسم شریف میں لفظ بھوپال ھمیشہ میری توجّہ کھینچ لیتا ھے۔
    ھمارے یہاں ریاستِ "مدھیہ پردیش” جو دورِ فرنگ میں سی-پی یعنی سینٹرل پروونس کا حصّہ تھی، اسکا ایک قابلِ ذکر شہر ھے۔
    میں یوں ھی آپ کے نام میں اس کی شمولیت کے بارے میں جاننا چاہ رہا تھا۔

  3. اجمل said

    اردودان صاحب
    آپ اپنا ای میل کا پتہ دے دیجئے تو آپ کو پوری کہانی بھیج دی جاۓ گی ۔
    کئی دن ہوۓ میں نے مدد مانگی تھی ۔
    بھوجن کا مطلب کھانے کی چیز ہوتا ہے تو بھوج کا کیا مطلب ہے ؟ کچھ مدد فرمائیے گا ؟

  4. urdudaaN said

    urdudaan@yahoo.com
    شعیب صاحب نے کہا کہ وہ جواب دے چکے ھیں اور مجھے دینے کی ضرورت نہیں۔
    ہاں یہ میری غلطی تھی کہ میں نے تشفی بخش ھونے کی تصدیق نہیں کی۔ کل تک انشا اللّہ جواب حاضر کردوں گا۔

  5. اجمل said

    اردودان صاحب
    ای میل آپ کو مل گئی ہو گی ۔ مزید معلومات کا انتظار رہے گا ۔ شعیب صاحب نے کہا تھا ۔ معلوم نہیں

  6. urdudaaN said

    محترم اجمل صاحب، عمدہ دستاویز کیلئے شکریہ۔
    آپ کے سوال کا جواب جلد حاضر کرونگا کیونکہ مجھے سر ِ دست معلوم نہیں۔

  7. urdudaaN said

    بُھوجَن یعنی کھانا/طعام اور بُھوج یعنی دعوتِ طعام
    انگریزی کے رِیسِیپشَن کیلئے ھندی میں "پِرِیتِی بُھوج” استعمال ھوتا ھے، جسمیں پریتی یعنی "پیار کی” اور بھوج یعنی "دعوت”۔ جسکے لئے اردو میں ولِیمَہ/دعوتِ ولیمہ زیرِ استعمال ھے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: