What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

تبصرہ کا معتدل نظام اور معذرت

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر نومبر 9, 2005

بلاگر ڈاٹ کام نے نیا ” تبصرہ کا معتدل نظام” متعارف کرایا تھا جسے میں نے چار یوم قبل نصب کیا ۔ میں پیر کو الدصبح ایک رشتہ دار کی وفات کے سلسلہ میں لاہور چلا گیا ۔ چنانچہ اس دوران جو تبصرہ ہوا وہ منگل کی شام تک شائع نہ ہو سکا ۔ اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں ۔

تبصرہ کریں