What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

انسان یا آدمی – Man / Woman or Human being

Posted by افتخار اجمل بھوپال پر مئی 6, 2005

تو جناب آپ نے دیکھا میرا دیا گیا نام اور خاندانی نام ! مگر میرا ایک اور نام ہے جوآپ سب کا بھی ہے وہ ہے۔ ہیں کیا کہا ؟ "انسان ؟” ہاں۔ پیدا تو انسان ہی ہوتا ہے مگر پھر انسان بننا پڑتا ہے اور اس کے لۓ محنت کرنا پڑتی ہے۔ اس لئے "آدمی” کہا جاۓ تو صحیح رہے گا یعنی حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد. ۔کیا خیال ہے ؟

So, you have read my given name and family name ! But I have another name common with all of you and that is; what you said ? “Human being ?” Yes, human being is born but, latter, one has to become human being and for that effort in needed. So, better say descendant of Adam or just man or woman. What do you think ?

Advertisements

11 Responses to “انسان یا آدمی – Man / Woman or Human being”

  1. Asma said

    Assalam o alaykum w..w!

    Good to see another of your blog 🙂

    Wassalam n Allah hafiz

  2. Nabeel said

    Iftikhar: so now please turn on the XML-feed of your blog and ask Zakaria to add it to the Urdu Planet. You should also add your blog’s link to Urdu Wikipedia.

  3. Asma said

    Assalamo alaykum w.w.!

    Well, i think it’s better to be something than nothing … True, we have to work hard to become humans as said that "haq tu yah hay kay haq adaa na hua” … But then becoming an aadmi is also not very easy!!

    We are homosapiens 🙂

    *just a wild thought*

  4. Zack said

    نبیل: اس بلاگ کو اردو سیارہ میں شامل کر دیا ہے۔

  5. Assalam-o-Alaikum

    Nice Blog. I am a fan of yours in English, but now in Urdu too.
    Waiting for your Urdu articles regarding politics and hypocrisy

  6. iCheetah said

    Assalam-o-Alaikum

    Nice Blog. I am a fan of yours in English, but now in Urdu too.
    Waiting for your Urdu articles regarding politics and hypocrisy

  7. iCheetah said

    Assalam-o-Alaikum

    Nice Blog. I am a fan of yours in English, but now in Urdu too.
    Waiting for your Urdu articles regarding politics and hypocrisy

  8. پولینڈ کے ایک بچے نے جماعت میں اپنی استانی کو بتایا
    “ہماری بلی نے چار بچے دیے ہیں اور وہ سب کے سب پکے کمیونسٹ ہیں۔“
    استانی نے اسے خوب شاباش دی۔ ہفتہ بھر بعد جب انسپکٹر سکولز معائنے کے لیے آیا تو استانی نے اس بچے سے کہا کہ بلی کے بچوں والی بات پھر سے کہے۔ بچے نے کہا
    “ ہماری بلی نے چار بچے دیے ہیں اور وہ سب کے سب پکے جمہوریت پسند ہیں ۔“
    استانی نے بوکھلا کر کہا
    “ہفتہ بھر پہلے تو تم نے یہ بات اس طرح نہیں کہی تھی“
    بچے نے جواب دیا
    “جی ہاں! مگر اب بلی کے بچوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں ۔۔۔“

  9. iCheetah said

    پولینڈ کے ایک بچے نے جماعت میں اپنی استانی کو بتایا

  10. iCheetah said

  11. اجمل said

    اسماء۔ نبیل و عبداقدیر !
    معذرت دیر سے رجوع کرنے کی۔ بہر حال دیر ہونا اندھیر ہونے سے بہت بہتر ہے۔ آپ سب کا شکریہ میری حوصلہ افزائی کرنے کا۔ دیر کا سبب یہ ہوا کہ یہ کھاتہ بناتئے میں نے کہیں غلطی کر دی جس کے باعث ایک تو آپ کے تبصرے تاخیر سے شائع ہوئے دوسرے مجھے ان کی اطلاع نہ ہوئی۔ آج میں کھتہ دوہرا رہا تھا کہ میں نے آپ کے تبصرے دیکھے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: