What Am I * * * * * * * میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے * * * * * * * * * * * * * * رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي

ميری آپ بِيتی

ميری آپ بيتی پڑھنے کے لئے نيچے لکھی سُرخيوں پر باری باری ترتيب وار کلِک کيجئے

ميرے آباؤ اجداد

ميرا بچپن جموں کشمير ميں

پاکستان ميں پہلے بيس سال

ميرے اہل و عيال اور دساور ميں زندگی

پاکستان واپسی سے ريٹائرمنٹ تک

Advertisements

8 Responses to “ميری آپ بِيتی”

  1. فہد احمد کیغر said

    السلام وعلیکم حضرت
    ماشاء اللہ آپ بہت عمدہ لکھتے ہیں اور مجھے آپ کی بلاگ پڑھ کر اس لئے بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے کیونکہ آپ کے خیالات میرے خیالات سے بہت ملتے جلتے ہیں۔

    اللہ آپ کو مزید لکھنے کی توفیق دے

    دعاگو

  2. فہد احمد کيغر صاحب
    السّلام عليکم و رحمتہ اللہ
    بہت شکريہ آپ کا ۔ مجھے بھی اس بات کی خوشی ہے کہ کوئی تو ميرا ہم خيال اس دنيا ميں ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمين

  3. Abofares said

    Asslam-u-alekum
    Iftikhar Ajmal sahab main ne aap ki aap biti barrna chahi magar apni english kamzoor hone ki waja se nahin parrh saka. kya mere jese hazrat ke lye ye urdu mein dastyab ho sakti hai ya phir chup kar ke aap ke mazameen hi parrte rahin.
    Wassalm

  4. ابو فارس صاحب
    ميں نے جب آپ بيتی لکھنا شروع کی تو کمپيٹر پر اُردو لکھنے کا ميرے پاس کوئی بندوبست نہ تھا اسلئے انگريزی ميں لکھنا شروع کردی اور ابھی مارچ 1983 سے آج تک کا حال لکھنا باقی ہے ۔

  5. Rizwan Bhopal said

    Assalam-o-Alaikum,

    Today was my first visit to your blog, really interesting and informative. I am really impressed. May Allah Blessed you and all of us in saying and doing the right things. "Amin”.

    Jazak-Ul-Khair

  6. اجمل said

    رضوان بیٹے
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    اللہ اپ کو مع اہل و عیال خوش رکھے ۔ آمین
    اپنی دعاؤں میں کبھی کبھی مجھے بھی یاد کر لیا کریں تو مشکور ہوں گا ۔

  7. hariya said

    Hy aap ko perh kr boht khushi hui. laga k abhi is mulk main koi to ehsas wala baqi hay

  8. اجمل said

    Hariya
    Thank you for visiting my blog

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: