ضروری اطلاع
Posted by اجمل on October 4, 2007
تمام قارئین کی خدمت میں عرض ہے کہ میرا بلاگ [ میں کیا ہوں ۔ What Am I] مندرجہ ذیل پتہ پر منتقل ہو گیا ہے ۔
اس لئے سب بلاگرز اپنے اپنے بلاگز کے بلاگ رولز یا لنکس میں تصحیح فرما لیں
ارے ارے بعد میں نہیں ۔ ابھی یہ تصحیح کر لیجئے بعد میں آدمی مصروفیت کی وجہ سے بھُول جاتا ہے
کر لی تصحیح ؟ بہت اچھے شاباش ۔ جیتی رہو ۔ جیتے رہو ۔

پاکستانی said
اچھا فیصلہ کیا ہے، تصحیح کر دی ہے
اجمل said
پاکستانی صاحب واقعی ؟
حقیقت یہ ہے کہ سوائے تبصرہ کے خانہ کے باقی ورڈپریس میں بہت خوبیاں تھیں یا میں نے بنا لی تھیں
mohibalvi said
زبردست جی
اردو ٹیک پر بھی ورڈ پریس ہی استعمال ہو رہا ہے اور آپ کو اور بہت سی سہولیات بھی میسر آئیں گی انشاٗللہ
اجمل said
محب علوی صاحب
میں دو جماعت پاس ہوں اسلئے سوالات اور مطالبات بہت ہوتے ہیں ۔ کہیں آپ لوگ تنگ نہ پڑ جائیں
راہبر said
جناب والا! اب ذرا میرے بلاگ کے ربط کی بھی تصحیح فرمالیں۔۔۔۔ ؛) وہ بھی عرصہ سے اردو ٹیک پر منتقل ہوگیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو اردو ٹیک سرور پر منتقلی۔ ویسے اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ شاید پچھلے دنوں کچھ ناساز تھی نا؟؟؟
اجمل said
رہبر صاحب
آپ کے ربط کی درستگی کر لی ہے ۔ شکریہ ۔ اللہ کے فضل سے اب طبعیت بہت بہتر ہے ۔
A Pakistani said
Eid Mubarak, Your ecard is waiting at,
http://eidgreetings2007.googlepages.com/index.htm
اجمل said
پاکستانی صاحب
شکریہ
عبدالرحمٰن said
السلام علیکم
محترم اجمل انکل ــ
میں نے بھی اپنے بلاگ پر آپ کے بلاگ کے ربط کی تجدید کردی ہے