سنگاپور حکومت کی منافقت
Posted by افتخار اجمل بھوپال on October 3, 2007

سنگاپور حکومت کی منافقتسنگاپور جو مغربی طاقتوں کے تسلط ميں رہا ہے وہاں برطانيہ کے نافذ کردہ قانون کی رُو سے سکولوں ميں مسلم لڑکيوں کا اپنے عقيدہ کے مطابق سر پر سکارف باندھنا ممنوع ہے
سنگاپور برطانيہ ہی کے نافذ کردہ قانون کی رُو سے سکولوں ميں سکھ لڑکوں کو اپنے عقيدہ کے مطابق پگڑی باندھنے
کی اجازت ہے ۔
مغربی دنيا کے تعليم يافتہ اور ترقی يافتہ لوگوں ميں سے کچھ کی جمہوريت پسندی ۔ حُسنِ سلوک اور انسانيت سے محبت کا ايک نمونہ>
يہ غیر مسلموں کی تنگ دلی ۔ انتہاء پسندی ۔ نفرت اور منافقت نہيں تو اور کيا ہے ؟
بشکريہ : حجاب ہيپّوکريسی

عبدالرحمٰن said
السلام علیکم
محترم انکل اجمل کیا سنگاپور مسلمان ملک ہے ؟
اجمل said
عبدالرحمٰان صاحب
سنگاپور مسلمان ملک تو نہیں لیکن وہاں مسلمان بستے ہیں
تحریم said
مسلمان ملک پاکستان بھی ہے
یہاں خود کیا مسلمانوں کو ان کے حقوق مل رہے ہیں جو دوسرے ممالک میں جھانکیں
ویسے ان کا اپنا نعرہ ہی نہیں ہے کہ ہمارا ملک مسلمان ہے