قوم کی حالت
Posted by اجمل on September 21, 2007
میرے موبائل فون پر ایک پیغام آیا ہے جس کا ترجمہ حاضر ہے ۔
صدر جنرل پرویز مشرف کمانڈو نے مرغیوں کو حُکم دیا ” اگر کل تم سب نے دو دو انڈے نہ دیئے تو سب کو لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے طلباء و طالبات کی طرح فوج سے ذبح کروا دوں گا ”
دوسرے دن اس نے دیکھا کہ سب مرغیوں نے دو دو انڈے دئیے سوائے ایک کے جس نے ایک انڈہ دیا ۔ صدر جنرل پرویز مشرف نے اس کے پاس جا کر پوچھا ” تم نے ایک انڈہ کیوں دیا ؟ ”
جواب ملا “جناب ۔ جامعہ حفصہ کی طالبات کا جو حشر ہوا اسکے ڈر سے ایک انڈہ دیدیا ہے ۔ میں تو مرغا ہوں”

راہبر said
ہاہاہاا۔۔۔۔۔۔ بہت خوب! بے چارا مرغا
اجمل said
رہبر صاحب
دعا کیجئے کہ اب ہماری قوم کو سمجھ آ جائے ۔