۔ ۔ ۔ ۔ What Am I * * * * * * * ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد معاشرہ اور انسانی فرائض بارے اپنے علم اور تجربہ کو خصوصاً جوان نسل تک پہنچانا ہے ۔ اسکے علاوہ تاریخی واقعات ۔ جغرافیائی حقائق ۔ حالاتِ حاضرہ ۔ مُفيد کہانياں ۔ شُستہ مزاح اور عُمدہ شعر بھی لکھے جائیں گے

خوف ؟ ؟ ؟

Posted by اجمل on اگست 18, 2007

 

صدارت اور وردی چھن گئی تو کیا ہو گا ؟

یہ خوف اندر ہی اندر سے کھائے جا رہا ہے

2 جوابات to “خوف ؟ ؟ ؟”

  1. ہم آپ کی بات سے سوفیصد اتفاق کرتے ہیں۔ یہ خوف ہی ہے جو جنرل مشرف اور ان کے حواریوں کی رات کی نیندیں خراب کئے ھوئے ہے اور جس نے کمانڈو کی بہادری کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے وگرنہ وہ کبھی بھی دبئی ایک بلڈی سویلین اور وہ بھی عورت کے دربار میں حاضری دینے نہ جاتے۔

  2. basit said

    WaWa mamoo Musharaf….dats da rite profession…

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>