۔ ۔ ۔ ۔ What Am I * * * * * * * ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد معاشرہ اور انسانی فرائض بارے اپنے علم اور تجربہ کو خصوصاً جوان نسل تک پہنچانا ہے ۔ اسکے علاوہ تاریخی واقعات ۔ جغرافیائی حقائق ۔ حالاتِ حاضرہ ۔ مُفيد کہانياں ۔ شُستہ مزاح اور عُمدہ شعر بھی لکھے جائیں گے

Archive for July 31st, 2007

ڈیل Deal

Posted by اجمل on July 31, 2007

آؤ اِک مِک ہو جائیں ہم دونوں
اور اُڑائیں مزے حکمرانی کے
خوش رہے گا ہم سے امریکہ
بڑھتے رہیں گے ڈالر ہمارے

کیا خیال ہے اس کارٹون کے متعلق ؟

Posted in مزاح | 7 Comments »