ترجمہ ۔ اور انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرے
اچھی زندگی
جب دنیا میں آئے تم رو رہے تھے اور سب خوش ہو رہے تھے ۔ زندگی ایسے گذارو کہ جب دنیا سے جاؤ تم خوش ہو اور سب رو رہے ہوں
اور یہ مسجد القُبة الصّخراء ۔
يہ ايک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات
يہ بلاگ 5 مئی 2005 کو بلاگسپاٹ پر شروع کيا گيا تھا ۔ بلاگسپاٹ پر پابندی لگنے کی وجہ سے يہاں منتقل کر ديا
Posted by اجمل on July 9, 2007
میرے اس روزنامچے کی موزونیت مندرجہ ذیل بتائی گئی ہے
Posted in معائنہ کار | 4 Comments »