عصرِ حاضر میں ہر کوئی کانٹا ڈالنے کی فکر میں ہے کہ کسی طرح دنوں میں بادشاہ نہیں تو کم از کم سرمایہ دار بن جائے ۔ بُش اور مُش سے
لے کر عام آدمی بھی اسی فکر میں مبتلاء ہے لیکن ایسے میں لوگ بھول جاتے ہیں کہ کانٹا اگر صحیح جگہ نہ ڈالا جائے تو وہی ہوتا ہے جو اس خاکے میں دکھایا گیا ہے ۔ کیا بُش کیلئے عراق اور مُش کیلئے چیف جسٹس کچھ ایسے ہی ثابت نہیں ہو رہے ؟
Archive for May 29th, 2007
کانٹا صحيح جگہ ڈالئے
Posted by افتخار اجمل بھوپال on May 29, 2007
Posted in مزاح | 8 Comments »
