۔ ۔ ۔ ۔ What Am I * * * * * * * ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا ہوں

میرا بنیادی مقصد معاشرہ اور انسانی فرائض بارے اپنے علم اور تجربہ کو خصوصاً جوان نسل تک پہنچانا ہے ۔ اسکے علاوہ تاریخی واقعات ۔ جغرافیائی حقائق ۔ حالاتِ حاضرہ ۔ مُفيد کہانياں ۔ شُستہ مزاح اور عُمدہ شعر بھی لکھے جائیں گے

سليقہ کی اہميت

Posted by اجمل on January 29, 2007

 

 عشق سے مغلوب ہو کر اس ويڈيو کلِپ والے لڑکے کی طرح تيزی نہ دکھايئے ۔ صبر ۔ سليقہ اور تميز ہر کام کيلئے لازمی ہيں

7 جوابات to “سليقہ کی اہميت”

  1. آپ کافی تجربہ کار لگتے ہیں
    :P

  2. اجمل said

    قدير احمد صاحب
    ہاں ۔ ميں نے اپنی زندگی ميں بہت سے جوانوں کو بعد ميں سر پکڑے ديکھا ہے ۔ البتہ سُنتا تھا کہ ميرے سلسلہ ميں لڑکياں سر پکڑتی تھيں ۔

  3. انکل جی یہ تو آپ نے بتا دیا کہ آپ کے سلسلے میں لڑکیاں (جو یقناً اب حواتین ہو چکی ہونگی ) سر پکڑتیں تھیں، مگر یہ نہیں بتایا کس کا ؟ ویسے یہ کارٹون دیکھ کر ایک پنجابی گانا یاد آ گیا “اک پھُل موتیے دا مار کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔“

  4. اجمل said

    اظہرالحق صاحب
    ظاہر ہے اپنا س پکڑتی تھيں اس سکيچ والے لڑکے کی طرح ۔ ميں تو قرير احمد صاحب سے مذاق کر رہا تھا ۔

  5. umair said

    you must have told me this before.

  6. umair said

    this themes sux big time.
    try some other one.

  7. اجمل said

    عمير صاحب
    آپ کونسی تجويز کرتے ہيں ؟

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>